جمعرات,  06 نومبر 2025ء

سپریم کورٹ کا خلع سے متعلق فیصلہ — عوامی ردِعمل میں تقسیم اور خاندانی نظام پر سوالات

سپریم کورٹ کا خلع سے متعلق فیصلہ، عوامی ردِعمل میں تقسیم اور خاندانی نظام پر سوالات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کے حالیہ فیصلے نے پورے ملک میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ فیصلہ سترہ صفحات پر مشتمل ہے جس میں عدالت نے قرار دیا کہ عورت کی مرضی کے بغیر عدالت خلع نہیں دے سکتی، ازدواجی زندگی میں نفسیاتی