
خرطوم(روشن پاکستان نیوز)سوڈان کے دارفور ریجن کے دارالحکومت الفشار میں سوڈانی مسلح افواج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جھڑپوں میں27 شہری ہلاک اور 130 کے قریب زخمی ہوگئے۔ اقوام متحدہ ان جھڑپوں کی تصدیق کی ہے۔ دوسری جانب عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جمعہ سے شہر میں فضائی