پیر,  22  ستمبر 2025ء

سمندری طوفان ’’راگاسا‘‘ فلپائن سے ٹکرا گیا، چین اورہانگ کانگ میں بھی ہنگامی صورتحال

سمندری طوفان ’’راگاسا‘‘ فلپائن سے ٹکرا گیا، چین اورہانگ کانگ میں بھی ہنگامی صورتحال

مانیلہ(روشن پاکستان نیوز) طاقتور سمندری طوفان ’’راگاسا‘‘ فلپائن کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی۔ طوفان کیساتھ چلنے والی 295 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی شدید ہواؤں نے گھروں کی چھتیں اڑا دیں اور درخت جڑوں سمیت اکھڑ گئے۔ حکام