سلمیٰ بٹ کا حافظ آباد میں رمضان سہولت بازار کا دورہ، عوامی ریلیف اقدامات کی تعریف

سلمیٰ بٹ کا حافظ آباد میں رمضان سہولت بازار کا دورہ، عوامی ریلیف اقدامات کی تعریف

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)وزیرا علیٰ کی معاونِ خصوصی برائے پرائس کنٹرول و اینڈ کموڈ یٹیز مینجمنٹ سلمیٰ بٹ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوامی ریلیف ویژن کے تحت صوبہ بھر میں 80سے زائد رمضان سہولت بازار لگائے گئے ہیں۔جہاں روزانہ 4لاکھ سے زائد افراد مستفید ہو