هفته,  18 جولائی 2026ء

سعودی عرب پر عراق کی جانب سے ڈرون حملہ ناکام بنا دیا گیا

سعودی عرب پر عراق کی جانب سے ڈرون حملہ ناکام بنا دیا گیا

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارتِ دفاع کے مطابق عراق کی جانب سے تین ڈرون طیاروں کے ذریعے سعودی عرب پر حملے کی کوشش کی گئی، تاہم سعودی فضائی دفاع نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تینوں ڈرون فضا میں ہی تباہ کر دیے۔ سعودی وزارتِ دفاع کے ترجمان میجر جنرل