







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سنترہ سردیوں میں سب سے آسانی سے دستیاب پھلوں میں سے ہیں اور یہ غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتے ہیں جو جسم کو متحرک اور صحت مند رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ ماہرین غذائیت کے مطابق سردیوں میں روزانہ ایک سنترہ کھانے سے جسمانی صحت پر