هفته,  24 اکتوبر 2026ء

ریاض کی جانب داغا گیا حوثی ملیشیا کا بیلسٹک میزائل تباہ

ریاض کی جانب داغا گیا حوثی ملیشیا کا بیلسٹک میزائل تباہ

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے دارالحکومت ریاض کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا ہے۔ عرب اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق، یمن میں حوثی ملیشیا کی جانب سے ریاض کو نشانہ بنانے کے لیے بیلسٹک میزائل داغا گیا،