جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

رپورٹ

کچے کے ڈاکو ایک سال میں 400 افراد اغوا کرچکے، پریشان کن رپورٹ سامنے آگئی

سندھ کے علاقے کندھ کوٹ اور کشمور سے ڈاکو ایک سال میں 400 افراد کو اغوا کر چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند دنوں میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں 2 مغویوں کو قتل کیا جا چکا ہے۔ سندھ حکومت اور پولیس کے بلند و بانگ دعوؤں اور 250 آپریشنز کے

عام انتخابات 2024 ،پلڈاٹ کی اہم جائزہ رپورٹ جاری،دیکھیں خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پلڈاٹ نے عام انتخابات 2024 کے بارے میں اپنی تشخیصی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں سب سے کم منصفانہ اسکور ریکارڈ کیا گیا ہے۔ PLDAT نے پاکستان میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے ایک جائزہ رپورٹ جاری کی ہے

تھر میں 0.3 ملین سے زائد بچے سکول اور تعلیم سے محروم ہیں، این سی آر سی کی رپورٹ

کراچی (روشن پاکستان نیوز)نیشنل کمیشن آن دی رائٹس آف چائلڈ (این سی آر سی) کے زیر اہتمام ایک سیمینار میں ماہرین نے سندھ کے غریب تھرپارکر ضلع کے بچوں کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا۔ مٹھی میں تھر ایجوکیشن الائنس کے دفتر کے ہال میں منعقدہ سیمینار میں سندھ

8فروری ،الیکشن کے دن موسم کیسا رہے گا ؟چیف میٹرولوجسٹ کیجانب سے اہم رپورٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پوٹھوہار ریجن میں شام اور رات کے اوقات میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔پاکستان ویدر آفس کے چیف میٹرولوجسٹ نے رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے پیشگوئی کی ہے کہ 8 فروری یعنی انتخابات کے دن ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے

پاکستانی نوجوانوں کی بڑی تعداد خراب حالات کے باوجود ملک میں رہنے کی خواہشمند ،سروے رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی نوجوانوں کی اکثریت بیرون ملک نہیں جانا چاہتی بہت سے لوگوں نے مغربی ریاستوں کے مقابلے خلیجی ممالک جانے کو ترجیح دی ۔ نئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کے ایک بڑے حصے نے معاشی حالات خراب ہونے کے