منگل,  11 نومبر 2025ء

روشن پاکستان نیوز

پاکستان کا پانی کے بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کیلئےسندھ طاس معاہدے پر سختی سے عمل درآمد کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پاکستان نے پانی کے بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کے لیے 1960 کے سندھ طاس معاہدے پر سختی سے عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا کہ

پی ٹی آئی کے پیپلز پارٹی سے روابط کی خبریں درست ہیں یا نہیں ؟ پی ٹی آئی کی جانب سے خبر آ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی سے روابط کی خبروں کی تردید کر دی۔ تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ساتھ حکومت نہ بنانے سے سختی سے منع کیا ہے۔

الیکشن کمیشن نےعون چوہدری کی جیت کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے این اے 118 (لاہور 12) سے تحریک پاکستان کے رہنما عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ ای سی پی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے عون چوہدری کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری کرنے

ن لیگ کےپنجاب میں وزرات اعلیٰ کیلئے نمبرز پورے،دیکھیں تفصیل

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب میں وزیراعلیٰ کے لیے نمبرز مکمل کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کے لیے مسلم لیگ ن کا نمبر گراف 190 ہو گیا ہے، مسلم لیگ ن میں 16 آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد جنرل

بانی پی ٹی آئی پیپلز پارٹی سے بات چیت کرنے کو تیار، دیکھیں مکمل خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے بانی پیپلز پارٹی سے بات کرنے کو تیارہو گئے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان روابط کو آگے بڑھایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت سازی کے لیے تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے درمیان

میڈیکل کی دنیا میں انقلابی قدم ، روس کینسر کی ویکسین تیار کرنے کے قریب

روس (روشن پاکستان نیوز)روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے انکشاف کیا ہے کہ روس میں سائنسدان کینسر کی ویکسین تیار کرنے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں اور جلد ہی اس مہلک بیماری کی ویکسین دستیاب ہو جائے گی۔ ٹیلی ویژن پروگرام فیوچر ٹیکنالوجیز فورم میں روسی صدر

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارتِ عظمیٰ کیلئے نامزد کردیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزارتِ عظمیٰ کے لیے عمر ایوب ہمارے امیدوار ہوں گے۔ اسد قیصر نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے، الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے والی

بجلی اورگیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، سینیٹرز بھی پھٹ پڑے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بجلی اور گیس کے زیادہ بلوں پر سینیٹ کمیٹی کے ارکان بھی بھڑک اٹھے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ارکان نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے پر شدید احتجاج کیا۔ سینیٹر سعدیہ عباسی نے کہا کہ سولر پینل لگانے کے باوجود

آج پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان، فی لٹر کتنے روپے اضافہ متوقع ؟دیکھیں خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک میں نئی حکومت کے قیام سے قبل ہی عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں کر لی گئیں۔ آج سے آئندہ 15 روز تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے سات روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

پنجاب میں نمونیا کے وار جاری،مزید 9 بچے دم توڑ گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں نمونیا کی صورتحال برقرار ہے،مزید 9 بچے اپنی زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کو دوران نمونیا کے 733 جبکہ لاہور میں 197 کیسز رپورٹ ہوئے۔ لاہور میں چوبیس گھنٹے کے دوران نمونیا سے ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی،پنجاب میں رواں