پیر,  10 نومبر 2025ء

روشن پاکستان نیوز

عمر ایوب کو بہت بڑی خوشخبری مل گئی ، تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیر اعظم عمر ایوب کی تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ پشاور ہائی کورٹ میں عمر ایوب کی حفاظتی و راہداری ضمانت کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، عمر ایوب وکیل بابر اعوان کے ہمراہ

پی ایس ایل 9، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس اکاؤنٹ ہیک، اہم پیغام جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے ایک روز قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پوسٹ شیئر کرکے شائقین کرکٹ اور دیگر کو آگاہ

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس ملتوی ،کیوں؟دیکھیں خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت سازی کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹیوں کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دی جانی تھی، اجلاس مسلم لیگ ن کی کمیٹی کی قیادت

شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس کافیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس کافیصلہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ شاہ محمود نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے 30

آئندہ اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کون ؟ دیکھیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان آئینی عہدوں پر تعاون کے لیے بات چیت جاری ہے اور اس تناظر میں اہم سوال یہ ہے کہ قومی اسمبلی کا اگلا اسپیکر اور سینیٹ کا چیئرمین کون ہوگا۔ یہ سوال سیاسی حلقوں میں زیر بحث ہے اور

بھارتی کسانوں کا دہلی چلو مارچ تیسرے روز بھی جاری

دہلی (روشن پاکستان نیوز) بھارتی پولیس نے دہلی اور مضافات میں ایک مہینے کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی۔دہلی آنے والے تمام راستوں پر روکاوٹیں کھڑی کر دیں بھارتی کسانوں کا آج سے پنجاب بھر میں ریلوے سروس معطل کرنے کا اعلان۔اگر مطالبات منظور نہ کیے گئے تو پورے

پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال سے قبل ہی اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی کی جانب سے ملک گیر پرامن احتجاج کی کال کے بعد اسلام آباد پولیس نے امن و امان کی کسی بھی صورتحال سے بچنے کے لیے آج وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے ایک

سپریم کورٹ کی جانب سے عام انتخابات کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جمعہ کو 8 فروری کے عام انتخابات کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 19 فروری کو درخواست کی سماعت کرے گا۔ جسٹس محمد علی مظہر

خوشخبری، پی آئی اے کا رمضان المبارک سے قبل فلائٹ ٹکٹوں پر رعایت کا اعلان،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسافروں کی آمد و رفت میں اضافے کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے رمضان المبارک اور عیدالفطر سے قبل اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازوں کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان کیا ہے۔ نیشنز فلیگ کیریئر نے کہا کہ مسافر پے پاک اور

الیکشن 2024:مختلف حلقوں میں دوبارہ پولنگ کے بعدکون سے امیدوارجیتے ؟ نتائج آگئے،دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان کےمخصوص علاقوں میں ووٹرز دوبارہ امیدواروں کو چننے کا اپنا حق استعمال کر رہے تھے کیونکہ الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات کے دوران مختلف خلاف ورزیوں کی وجہ سے دوبارہ پولنگ کا حکم دیا تھا۔غیر سرکاری نتائج کے مطابق جمعرات کو