اتوار,  09 نومبر 2025ء

روشن پاکستان نیوز

بیرسٹرگوہر چیئرمین شپ کے عہدے سے کیوں ہٹائے گئے ؟ شیر افضل مروت کا انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور نومنتخب رکن اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر کو چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کے پیچھے نااہلی اور ناقص کارکردگی ہے۔    پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا کہ بیرسٹر گوہر شریف

بانی پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھا ہے، خط آج چلاگیا ہوگا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے بانی کا کہنا تھا کہ ایسی صورتحال میں ملک

وزیراعلیٰ سندھ کو ن ؟ نام فائنل کر لیا گیا ،دیکھیں خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ کی وزارت اعلیٰ کے لیے مراد علی شاہ کا نام فائنل کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیراعلیٰ ہوں گے، پارٹی قیادت آج ارکان کو اعتماد میں لے گی۔ پارٹی ذرائع کے

190 ملین پاؤنڈکیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئےسماعت ملتوی ،کب تک؟ جانیں خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل ریفرنس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے بانی کی اہلیہ سے ملاقات کی درخواست منظور کر لی گئی۔ سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی، اس موقع پر بانی پی ٹی آئی

بجٹ آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق بنایا جائے گا، نئے پروگرام کے اہم اہداف مقرر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزارت خزانہ نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ نئے قرضہ پروگرام کے لیے اہم اہداف مقرر کر لیے ہیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نیا پروگرام 6 ارب ڈالر کا ہوگا اور اس کی

ن لیگ کا مریم اورنگزیبِ پنجاب اسمبلی کا رکن بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن نے اپنی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کو رکن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی قائد محمد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف نے یہ فیصلہ مشاورت سے کیا ہے۔ مریم اورنگزیب آج رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھائیں

عمران خان کا مطالبہ مسترد ، آئی ایم ایف کا نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی کا اظہار،دیکھیں خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی نومنتخب حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ میڈیا بریفنگ میں آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے نگراں حکومت کے معاشی استحکام سے متعلق اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے

اہم خبر،معروف صحافی عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کرنے کی اطلاعات آرہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی خبروں کے مطابق عمران ریاض خان کو ایف آئی اےنے گرفتار کیا ہے ۔

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے بہت بڑی سہولت دیدی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے عمر کی حد کم کر کے 13 سال کر دی ہے۔ حال ہی میں واٹس ایپ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کمپنی نے برطانیہ اور یورپی

بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت