اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اپنے دور حکومت میں پاکستان کی تاریخ کا 80 فیصد قرضہ لیاہے۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کو شکست دیں گے۔ پی ٹی آئی کی مزید کتنی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پلاسٹک کے کرنسی نوٹوں سے متعلق افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پلاسٹک کے کرنسی نوٹوں کے اجرا کے حوالے سے مختلف اطلاعات گردش کر رہی ہیں تاہم فی
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو شہباز شریف کیساتھ تصویریں اس وقت تک نہیں بنوانا چاہئیں تھیں جب تک خیبر پختونخوا کے فنڈز جاری نا ہوجاتے۔ عمران خان کا کہنا تھا
وفاقی حکومت کی جانب سے ماضی کے مقابلے زیادہ سرکاری اخراجات کی وجہ سے رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران قومی قرضوں میں 59 فیصد اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، حکومت نے مالی سال 2024 میں جولائی سے فروری تک
پاکستانی خواتین نے دنیا کے مختلف حصوں میں مختلف شعبوں میں نایاب کامیابیوں کا مظاہرہ کیا، اور تاریخ رقم کرنے والی تازہ ترین 26 سالہ خاتون علیزے خان ہیں جو باوقار ڈیانا لیگیسی ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔ خان روحیل فاؤنڈیشن بانی کو اس ہفتے کے
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی اور
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی کے نرخوں میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے بعد یکم جولائی سے بجلی کی قیمتوں میں
لاہور کی فیملی کورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر ایک شخص کو سزا سنادی۔ محمد اورنگزیب خان کو سات ماہ قید کے ساتھ پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ فیصلہ فیملی کورٹ لاہور کے جج عدنان لیاقت نے زونا ناصر
سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی، میر مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی اور مشہور مصنفہ فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر فاطمہ بھٹو نے بیٹے کی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سینیٹر کے لیے کاغذات جمع کرا دیئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کوئٹہ سے اب تک ایک امیدوار نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ انوارالحق کاکڑ کے کاغذات نامزدگی سینیٹر دنیش کمار نے جمع کرائے ہیں۔