
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی راولپنڈی کا اجلاس قائم مقام چیئرمین خواجہ شہزاد اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر حسان طارق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں شہر میں چینی کے حالیہ بحران اور مہنگائی پر قابو پانے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ