
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے حالیہ کارروائیوں کے دوران مختلف نوعیت کے جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پولیس نے اندھے قتل، ڈکیتی، موٹرسائیکل چوری، منشیات فروشی، بچوں سے زیادتی، ناجائز اسلحہ اور اقلیتوں کے تحفظ جیسے اہم معاملات پر مؤثر کارروائیاں