

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ریزرو انسپکٹر محمد ظہیر بیگ کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں الوداعی تقریب،سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس پی ہیڈ کوارٹرز، ایس پی پٹرولنگ، ایس پی سی آئی اے، ایس پی سکیورٹی، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز اور دیگر افسران نے تقریب میں شرکت