جمعرات,  14 مئی 2026ء

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، قتل کے مجرم کو عمر قید، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، قتل کے مجرم کو عمر قید، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر اقدامات کرتے ہوئے قتل، اسٹریٹ کرائم، منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ رکھنے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ ایک قتل کے مقدمے میں مجرم کو عمر قید کی سزا بھی سنا دی