منگل,  07 جولائی 2026ء

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، فری میڈیکل کیمپ، کھلی کچہری، ملزمان گرفتار، منشیات فروش کو 9 سال قید

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، فری میڈیکل کیمپ، کھلی کچہری، ملزمان گرفتار، منشیات فروش کو 9 سال قید

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی جانب سے فورس کی فلاح و بہبود، شہریوں کے مسائل کے حل اور جرائم کے خاتمے کے لیے مختلف اقدامات کیے گئے۔ پولیس ہیڈکوارٹرز ڈی ایس پی مسعود شہید ہسپتال میں گرین سٹار سوشل مارکیٹنگ پاکستان کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا