
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف مقدمات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کی یہ کارروائیاں ضلع بھر میں امن و امان کے قیام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کی