جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

راولپنڈی پولیس کا شراب سپلائر ز اور منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، چار ملزمان گرفتار

راولپنڈی پولیس کا شراب سپلائر ز اور منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، چار ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کا شراب سپلائر ز اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری، 04ملزمان گرفتار، 75لیٹر شراب اورچرس برآمد، مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے ملزم عاصم محمود کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 40لیٹر شراب برآمد ہوئی، آراے بازار پولیس نے ملزم شوکت کو گرفتار

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News