منگل,  01  ستمبر 2026ء

راولپنڈی: پولیس اور ٹاؤٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، دو ملزمان گرفتار

راولپنڈی: پولیس اور ٹاؤٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، دو ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)  سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر پولیس اور ٹاؤٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ آر اے بازار کے علاقے میں خود کو پولیس اہلکاروں کا ٹاؤٹ ظاہر کرکے شہریوں سے بھتہ وصول کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار