ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آئی سی سی نے بنگلا دیشی صحافیوں کو ایکریڈیشن دینے سے انکار کر دیا January 27, 2026
راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ، دفعہ 144 کے نفاذ میں 6 فروری تک توسیع January 27, 2026 راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) شہر میں 6 فروری تک دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی گئی اور سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے دفعہ 144 کے نفاذ میں 6 فروری تک توسیع کر