دھند اور اسموگ سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری ، مختلف شہروں میں بارش کا امکان November 14, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ھند اور اسموگ سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری ، کل شام سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارش کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 14 سے 16 نومبر تک لاہور ، راولپنڈی ، مری ، اٹک ، چکوال، تلہ