

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ میں 4 فاسٹ بولرز اور ایک فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر کے ساتھ منتخب ہوگئی، ٹیم منیجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے اس حوالے سے حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ فاسٹ بولرز میں محمد علی، محمد عباس، خرم شہزاد اور عبید