نواز شریف حرام ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے، ان کو لانے والوں کا احتساب کون کرے گا؟ حافظ نعیم الرحمان December 14, 2025
کراچی کے اہم علاقے میں زلزلے کے جھٹکے،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا May 2, 2024 کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقوں گڈاپ اور کاٹھور کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ملیرکےقریب 5 بج کر 52 منٹ پر زلزلےکا جھٹکا محسوس کیا گیا۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلےکی شدت 2.3 تھی جبکہ زلزلے کا مرکز