خبردار! یہ میسج آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کرسکتا ہے August 25, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوام کو موبائل فون پر ایک میسج بھیجا جارہا ہے جس پر عمل کرنے سے آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی بھی ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فراڈسٹر کی جانب سے میسج بھیجا جارہا ہے جس میں درج ہے کہ کوریئر کمپنی آپ کا پارسل