هفته,  08  اگست 2026ء

خاکروب کی مدد سے خاتون کو کچرے میں پھینکا 10 لاکھ یورو کا لاٹری ٹکٹ واپس مل گیا

خاکروب کی مدد سے خاتون کو کچرے میں پھینکا 10 لاکھ یورو کا لاٹری ٹکٹ واپس مل گیا

بٹونٹو (روشن پاکستان نیوز) اٹلی کے شہر بٹونٹو میں ایک خاتون نے غلط فہمی کے باعث تقریباً 1 ملین یورو مالیت کا لاٹری کا ٹکٹ کچرے میں پھینک دیا تاہم صفائی کے عملے نے 2 دن بعد اسے ڈھونڈ کر واپس کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق