اٹک: فوجی کی بیوہ مریم جان کی مالی مدد کی اپیل، گھر گرنے اور معاشی مشکلات کے باعث زندگی تنگ October 28, 2025
خانہ کعبہ جا کر کہہ سکتا ہوں بشریٰ بی بی کی بات جھوٹ ہے ، جنرل ( ر ) باجوہ November 22, 2024 اسلام اباد (روشن پاکستان )سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیان کی تردید کر دی ہے۔ جنرل (ر) باجوہ کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ میں خانہ کعبہ جا کر یہ بات کرنے کو تیار ہوں