
کراچی (روشن پاکستان نیوز) ایس آئی یو ٹی میں کامیاب Deceased Organ Transplant کے ذریعے ماں نے بیٹے کی جان کے بعد دو زندگیاں بچا لیں۔ سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کی ٹیم نے دماغی طور پر مردہ مریض کے دو گردے کامیابی سے دو مریضوں کو منتقل کر