دریائے ستلج اور چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، جھنگ میں کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع September 3, 2025
حیدرآباد کے مصالحہ دار پائے صرف 2 گھنٹے میں ختم، آخر راز کیا ہے؟ February 16, 2025 حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ حیدرآباد گئے ہیں اور وہاں کے مشہور پائے نہیں کھائے تو آپ کی یہ سیر ادھوری رہی ہے، فجر کے بعد ملنے والے پائے 2 گھنٹے میں ختم ہوجاتے ہیں۔ حیدرآباد کے پنجرہ پول میں سڑک کنارے پائے کا ٹھیلا سڑک کنارے فجر کے وقت