کلاس روم میں طالبہ کے ڈانس کی ویڈیو وائرل، تعلیمی اداروں میں موبائل فون کے آزادانہ استعمال پر سوالات اٹھنے لگے June 2, 2025
اٹک: پنڈی سرال کے شہریوں کا بھتہ خور گروپ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ، وزیر اعظم سے تحفظ کی اپیل June 2, 2025
حکومتی اقدامات سے معیشت میں نمایاں بہتری آئی، وزیر خزانہ June 30, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نئے مالی سال میں جانے سے پہلے کوشش تھی کہ ہم سارا بیک لاگ ختم کرسکیں۔