هفته,  23 نومبر 2024ء

حکومت

ہماری ملکی معیشت قرضوں پر چل رہی ہے، مزید قرضہ لینا ہوگا،احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہماری ملکی معیشت قرضوں پر چل رہی ہے، ہمیں اپنے قرضے اتارنے کے لیے آئی ایم ایف سے مزید قرضہ لینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے جموں ہاؤس درمان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری

پی ٹی آئی رہنما علی ظفر کی حکومت سے مفاہمت کے لیے 3 شرائط پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما سینیٹر علی ظفر نے حکومت سے مفاہمت کے لیے تین شرائط پیش کر دیں۔ سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ 10 متنازعہ حلقوں کا آڈٹ کیا جائے، تحریک انصاف کی خواتین قیدیوں کو رہا کیا جائے اور احتجاج

حکومت کا نئی حکومت میں نگران سیٹ اپ کے وزراءشامل کرنا آئین کی خلاف ورزی، شیریں مزاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )سابق وفاقی وزیروسابق پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر نگران حکومت میں شامل سیاستدانوں کے دوبارہ حکومت میں شمولیت کے حوالے سے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ حکومت نگران سیٹ اپ کے وزراء نئی حکومت میں شامل کرکے آئین کی خلاف ورزی کی

خیبر پختونخواہ حکومت کا رمضان پیکیج میں نقد رقم دینے کا اعلان

پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا ہ حکومت نے رمضان پیکیج میں شہریوں کو نقد رقم دیے جانے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیرِ خوراک خیبر پختونخوا ہ ظاہر شاہ طورو نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کے لیے پلان تشکیل دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شہریوں کو فوڈ

ملکی حالات اور معاشرے کی بہتر ی کیلئے پولیس جوانوں کی تربیت اور اصلاح کیلئے حکومت کو کیا اقدامات کرنا چاہیئں ؟ دیکھیں

اسلام آباد (اقراء خالد)پولیس کو بنیادی طور پر عوام کا خادم ہونا چاہیے۔ شہریوں اور حکومت کو پولیس سے جو توقعات ہیں ان پر پوار اترا جائے تو کوئی شک نہیں کہ پاکستان کی پولیس بہترین پولیس ثابت نہ ہو۔حال ہی میں شیخوپورہ پولیس نے نوجوانوں کے دوڑ کے دوران

آ ’ئندہ منتخب حکومت ایکس‘ (سابق ٹوئٹر)کی بحالی کا فیصلہ کرے گی ،نگران حکومت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نگراں حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس(سابقہ ٹویٹر) کو بحال کرنے کا فیصلہ اگلی منتخب حکومت پر چھوڑ دیا۔ حکومت اور ملکی اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈے کے باعث پاکستان میں ایکس کچھ دنوں سے بند ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب ایکس کھولنے کا

پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں اتحادیوں کے ساتھ مل کر مشترکہ حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی نے اتحادیوں کے ساتھ مل کر بلوچستان میں حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلوچستان سے پیپلز پارٹی کے نومنتخب اراکین صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسلام آباد میں سرفراز بگٹی کی رہائش گاہ پر ہوا۔ اجلاس میں نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی صادق عمرانی نے

اہم بینک متحدہ عرب امارت حکومت کو فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) فرسٹ ویمن بینک کو متحدہ عرب امارات کی حکومت کو فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا ہے، فرسٹ ویمن بینک کو بین الحکومتی بنیادوں پر براہ راست متحدہ عرب امارات کو فروخت کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے فرسٹ ویمن بینک کو

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو نجی اسکولوں میں مفت تعلیم کیلئے قوانین بنانے کا حکم دیدیا

لاہور( روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ پنجاب مفت اور لازمی تعلیم ایکٹ 2014 کے تحت پرائیویٹ سکولوں میں قانون کی پاسداری کو یقینی بنائے۔جسٹس راحیل کامران شیخ نے قانون کی منظوری کے 10 سال گزرنے کے بعد بھی قواعد کی عدم

ہمارا حق ہے کہ صدر ہمیں حکومت سازی کی دعوت دیں،پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ یہ ہمارا حق ہے کہ صدر ہمیں حکومت سازی کی دعوت دیں، پی ٹی آئی 136 کے جادوئی نمبر سے تھوڑی پیچھے ہے۔ رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان