حکومت نے 321 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دیے، اسٹیٹ بینک

حکومت نے 321 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دیے، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے نیلامی میں 321 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دیے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں ٹی بلز کی نیلامی کی تفصیلات سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق حکومت نے 3 ماہ کے 52 ارب روپے مالیت