پیر,  21 اپریل 2025ء

حافظ آباد: محکمہ تعلیم کی جانب سے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم شروع

حافظ آباد: محکمہ تعلیم کی جانب سے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم شروع

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) حافظ آبادمیں محکمہ تعلیم کی جانب سے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم شروع کر دی گئی ۔سی ای او ایجوکیشن محمد اکرم اشرف نے گورنمنٹ ہائی سکول مدینہ کالونی میں بچوں کو سکول داخل کر کے مہم کا آغاز کیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر