پیر,  23 دسمبر 2024ء

حافظ آباد: شہر کے مختلف علاقوں میں سیوریج کا گندہ بدبودار پانی کھڑا، شہریوں کی شکایات میں اضافہ

حافظ آباد: شہر کے مختلف علاقوں میں سیوریج کا گندہ بدبودار پانی کھڑا، شہریوں کی شکایات میں اضافہ

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) – حافظ آباد شہر میں صفائی ستھرائی کے مسائل سنگین ہوتے جا رہے ہیں، جہاں مختلف علاقوں میں سیوریج کا گندہ اور بدبودار پانی کئی دنوں سے کھڑا ہے۔ شہر کی صفائی کے لیے میونسپل کمیٹی نے نجی کمپنی کو ٹھیکہ دیا تھا، تاہم کمپنی