جمعه,  12  ستمبر 2025ء

جنرل صاحب کے نام تعزیتی خط

جنرل صاحب کے نام تعزیتی خط

تحریر: سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ !جنرل صاحب السلام علیکم امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے گزشتہ ہفتے ایک معروف این جی او کے زیر اہتمام ایک کانفرنس میں، آپ سے سرسری سی ملاقات کا شرف حاصل ہوا اور آپ کا حاضرین سے خطاب سننے کا موقع ملا