
اکوڑہ خٹک(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں منعقد ہوا، جس میں مولانا حامد الحق حقانی شہید کی شہادت کے بعد خالی ہونے والے عہدہ امارت کے بارے میں مشاورت کی گئی اور ان کے فرزند مولانا عبدالحق