منگل,  17 نومبر 2026ء

تین بڑی طاقتوں کی اہم ملاقات، یورپ میں تشویش کی لہر

تین بڑی طاقتوں کی اہم ملاقات، یورپ میں تشویش کی لہر

روم (روشن پاکستان نیوز) چین، روس اور امریکا کے سربراہان کی پہلی سہ فریقی ملاقات کی تیاریاں جاری ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیوٹن، ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ممکنہ ملاقات 18 اور 19 نومبر کو متوقع ہے اور ان تین بڑی طاقتوں کی ملاقات پر یورپ