اتوار,  19 اکتوبر 2025ء

ترکی کی بیرونی پالیسی اور اس کا خطّے میں مؤثر کردار

ترکی کی بیرونی پالیسی اور اس کا خطّے میں مؤثر کردار

استنبول(روشن پاکستان نیوز) کئی مبصرین اور تجزیہ نگار اس بات پر زور دیتے ہیں کہ ترکی اور صدر رجب طیب ایردوان صرف باتیں نہیں کر رہے بلکہ حقیقت میں خطّے میں متحرک اور مؤثر پالیسی اپنائے ہوئے ہیں۔ ان کے بقول، ترکی نے مختلف محاذوں پر سخت اور دور رس