تربیت کا فقدان یا شدت پسندی؟بیٹیوں کے حوالے سے زیرگردش متنازعیہ ویڈیوزپر صارفین برس پڑے

تربیت کا فقدان یا شدت پسندی؟بیٹیوں کے حوالے سے زیرگردش متنازعہ ویڈیوزپر صارفین برس پڑے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیاصارفین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیر گردش ویڈیوکی سختی سے مذمت کی ہے جس میں نعت کے انداز میں بیٹیوں والوں کو پردہ نہ کرانے پر لعنتیں بھیجی جارہی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے زیرگردش ویڈیو پر ایسے علماکو خوب آڑھے ہاتھوں لیتے