جمعرات,  16 جولائی 2026ء

تربوز کو انجکشن لگانے کا بیان دینے پر ڈاکٹر عفان مشکل میں پھنس گئے

تربوز کو انجکشن لگانے کا بیان دینے پر ڈاکٹر عفان مشکل میں پھنس گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد کے تاجروں نے ڈاکٹرعفان کو تربوز کو انجکشن لگانے کے بیان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ فیصل آباد انجمن تاجران کی جانب سے ڈاکٹر عفان کے خلاف تھانہ غلام محمد میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست بھی دی گئی ہے،جس میں