بدھ,  15 جنوری 2025ء

بیٹی کی آخری رسومات پر خاتون کی سج دھج دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ

بیٹی کی آخری رسومات پر خاتون کی سج دھج دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)امریکا میں ایک خاتون کی جانب سے مردہ بیٹی کی آخری رسومات کی تیاری دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے۔ خاتون کے اس عمل پر لوگوں نے حیرانگی اور غم و غصے کا اظہار کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کریسا وِڈر نامی امریکی خاتون نے اپنے