







لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیٹ کی بین الاقوامی زیرِ سمندر کیبل میں پیدا ہونے والی تکنیکی خرابی دور ہونے اور کیبل کی مکمل بحالی کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے، جس کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز معمول کے مطابق بحال ہو