بھیک کے کاسے اور سیلاب کی تباہ کاریاں

پاکستان کی معاشرتی تباہی اور دہشت گردی کا آغاز
بھیک کے کاسے اور سیلاب کی تباہ کاریاں

تحریر: داؤد درانی پاکستان کی بدقسمتی دیکھنے کے لیے زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں۔ پچھلے ستتر برس کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں تو صاف محسوس ہوگا کہ جب بھی ہم ایک قدم آگے بڑھاتے ہیں تو کوئی انسانی غلطی یا قدرتی آفت ہمیں دس قدم پیچھے دھکیل دیتی