بھارتی مئیر نے شہریوں کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دیدی July 9, 2024 کولکتہ (روشن پاکستان نیوز) بھارتی شہر کولکتہ کے مئیر نے شہریوں کو اسلام قبول کرنے کا مشورہ دے دیا ہے، مئیر کا بیان حکمران جماعت کو ایک آنکھ نہیں بھایا۔ کولکتہ شہر کے مئیر فرہاد حکیم کی جانب سے آل انڈیا قرآن مقابلے کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا