جمعرات,  14 مئی 2026ء

بھارتی جیل

بھارتی جیلوں میں قید 2 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی جیلوں سے دو پاکستانی نوجوانوں کو رہا کر دیا گیا ہے جس کے بعد عباد حسن اور زاہد عباس کو واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس بھیج دیا گیا ہے۔ ترجمان پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کے مطابق بھارت میں قید 2 پاکستانی نوجوانوں