بچوں کا نام بگاڑنا یا خصوصی القاب سے پکارنا ان پر کیا اثر ڈالتا ہے؟ November 3, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بچوں کا نام بگاڑنا، انھیں بُرے القاب سے پکارنا یا ان پر کسی طرح کا لیبل لگانا ان پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے، ماہر صحت نے بتادیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رابعہ رضوان نے کہا کہ ہمیں اس طرح کی