بدھ,  24  ستمبر 2025ء

بنگلادیش کو شکست دیکر بھارت ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

بنگلادیش کو شکست دیکر بھارت ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

دبئی(روشن پاکستان نیوز)  ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر 4 مرحلے میں بھارت نے بنگلادیش کو 41 رنز سے  شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت کے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی ٹیم آخری اوور میں 127 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ بھارت اور