جمعرات,  02 جولائی 2026ء

بلوچستان کی ترقی اور نوجوانوں کے مسائل پر وفاقی وزیر سید عمران شاہ اور سردار حمزہ عباسی کی اہم ملاقات

بلوچستان کی ترقی اور نوجوانوں کے مسائل پر وفاقی وزیر سید عمران شاہ اور سردار حمزہ عباسی کی اہم ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے ایڈوائزر صاحبزادہ زین سلطان سردار حمزہ عباسی نے وفاقی وزیر سید عمران شاہ سے اہم ملاقات کی، جس میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں، نوجوانوں کو درپیش مسائل اور عوامی فلاح و بہبود کے مختلف امور