ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان March 23, 2026
بلوچستان اسمبلی کے امیدوار سردار زادہ میر سعید جان لانگو کا عوامی مسائل حل کرنے کے عزم کا اظہار January 3, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36 قلات سے جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار سردار زادہ میر سعید جان لانگو نے کہا ہے کہ اگر انہیں عوام کی حمایت حاصل ہوئی تو وہ اپنے حلقے کے مسائل حل کرنے کے لیے سنجیدگی سے کام کریں