پاکستان پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت کے پانی کی تقسیم پر شدید اعتراض، سحر کامران نے #CanalNaManzoor مہم شروع کر دی April 5, 2025
بلوں سے پریشان عوام کے لیے پریشان کن خبر، بجلی ایک روپے 47 پیسے مہنگی May 17, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی گرا دی، قیمت میں مزید ایک روپے 47 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا ذرائع کے مطابق صارفین سے وصولی اگست، ستمبر اور اکتوبر میں کی جائے گی۔ بجلی کمپنیوں نے پیسے 24-2023 کی تیسری سہ